مندرجات کا رخ کریں

ثمن (قیمت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ثمن(قيمت) سے رجوع مکرر)

ثمن۔ انگریزی (PRICE) خریدار اور بیچنے والا آپس میں کسی چیز کی جو قیمت مقرر کریں اُسے ثمن کہتے ہیں ۔[1]

ثمن خلقی

[ترمیم]

ثمن خلقی(REAL MONEY)وہ ثمن ہے جو اسی لیے(یعنی ثمنیت ہی کے لیے) پیدا کیا گیا ہوچاہے اُس میں انسانی صنعت داخل ہو یا نہ ہوجیسے چاندی سونااور ان کے سکّے اور زیورات یہ سب ثمنِ خلقی میں داخل ہیں۔[2]

ثمن غیر خلقی

[ترمیم]

ثمن غیر خلقی (TERMINOLOGICAL CURRENCY)(عرفی)ثمن غیر خلقی وہ چیزیں ہیں کہ ثمنیّت کے لیے مخلوق نہیں(یعنی اصل میں ثمن نہیں تھے) مگر لوگ ان سے ثمن کا کام لیتے ہیں ثمن کی جگہ استعمال کرتے ہیں جیسے، نوٹ، روپے وغیرہ اس کو ثمنِ اصطلاحی بھی کہتے ہیں۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. فتاوی رضویہ،ج10ص184
  2. ^ ا ب بہارشریعت،ج2، حصہ 11،ص821