جارج بالڈرسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج بالڈرسن
ذاتی معلومات
مکمل نامجارج فلپ بالڈرسن
پیدائش (2000-10-11) 11 اکتوبر 2000 (عمر 23 برس)
مانچسٹر، انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2020– تاحاللنکا شائر (اسکواڈ نمبر. 10)
پہلا فرسٹ کلاس1 اگست 2020 لنکاشائر  بمقابلہ  لیسٹر شائر
پہلا لسٹ اے25 جولائی 2021 لنکاشائر  بمقابلہ  گلوسٹر شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 22 13
رنز بنائے 620 242
بیٹنگ اوسط 23.84 34.57
100s/50s 0/4 1/0
ٹاپ اسکور 97 106*
گیندیں کرائیں 2,899 462
وکٹ 43 13
بولنگ اوسط 33.95 32.15
اننگز میں 5 وکٹ 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a
بہترین بولنگ 5/14 3/25
کیچ/سٹمپ 3/– 1/–
ماخذ: Cricinfo، 29 ستمبر 2022ء

جارج فلپ بالڈرسن (پیدائش 11 اکتوبر 2000) ایک انگریز پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] بالڈرسن نے 2018ء میں لنکاشائر کے ساتھ اپنا پہلا پیشہ ورانہ معاہدہ کیا۔ [2] انڈر 19 کی سطح پر انگلینڈ کی کپتانی کرنے کے بعد ان کے معاہدے میں نومبر 2019 میں توسیع کی گئی تھی ۔[3] ایک ماہ بعد انھیں 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کے سکواڈ کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [4] بالڈرسن نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 1 اگست 2020ء کو لنکاشائر کے لیے 2020ء باب ولس ٹرافی میں کیا۔ [5] اس نے 25 جولائی 2021ء کو اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "George Balderson"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2020 
  2. "Lancashire pair sign first professional contracts"۔ Lancashire County Cricket Club۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2020 
  3. "Lancashire give seven youngsters contracts for 2020"۔ The Cricketer۔ 11 November 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2020 
  4. "England squad named for ICC U19 Cricket World Cup"۔ England and Wales Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2019 
  5. "North Group, Worcester, Aug 1-4 2020, Bob Willis Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2020 
  6. "Group 2, Bristol, Jul 25 2021, Royal London One-Day Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2021