جارج سکلر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج سکلر
ذاتی معلومات
مکمل نامجارج لیونارڈ سکلر
پیدائش8 مئی 1891(1891-05-08)
وینبرگ، کیپ ٹاؤن، کیپ کالونی
وفات26 فروری 1964(1964-20-26) (عمر  72 سال)
بیل ویل، جنوبی افریقہ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر7 (1938–1948)
ماخذ: Cricinfo، 16 جولائی 2013

جارج لیونارڈ سکلر (پیدائش: 8 مئی 1891ء)|(انتقال: 26 فروری 1964ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1938ء اور 1948 کے درمیان 7 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔[1]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 26 فروری 1964ء کو بیل ویل، جنوبی افریقہ میں 72 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "George Sickler"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2013