جارج وان ہیرڈن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج وان ہیرڈن
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 2003ء (عمر 20–21 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جارج وان ہیرڈن (پیدائش: 11 ستمبر 2003ء) جنوبی افریقہ کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1][2] اکتوبر 2021ء میں انھیں 2021-22ء سی ایس اے صوبائی ٹی 20 ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کے لیے جنوبی افریقہ انڈر 19 کے کپتان کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [3] انھوں نے 8 اکتوبر 2021ء کو ٹی 20 ناک آؤٹ ٹورنامنٹ میں انڈر 19 ٹیم کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [4] نومبر 2021ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2022ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے جنوبی افریقہ کی ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "George Van Heerden"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2021 
  2. "Self-belief underscores George van Heerden's SA U19 call-up"۔ Cricket Fanatics Mag۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2021 
  3. "George van Heerden to captain SA Under-19"۔ Club Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2021 
  4. "Pool C, Bloemfontein, Oct 8 2021, CSA Provincial T20 Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2021 
  5. "CSA announce SA U19 touring squad for outbound tour and junior World Cup in the Caribbean"۔ Cricket South Africa۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2021