جامع العلوم سراجیہ رسولیہ فیصل آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامع العلوم سراجیہ رسولیہ فیصل آباد سرزمین فیصل آباد میں اہلسنت والجماعت کی معروف درسگاہ ہے

مکمل نام[ترمیم]

اس جامعہ کا مکمل نام مرکزی جامع العلوم سراجیہ رسولیہ رضویہ (ٹرسٹ)فیصل آباد ہے۔

بانی[ترمیم]

اس دینی درسگاہ کے بانی شیخ الحدیث غلام رسول رضوی ہیں اور یہیں مدفون بھی ہیں

قیام[ترمیم]

اس درسگاہ کا قیام 16 ستمبر 1985ء کو رضا آباد کے نواح میں اعظم آباد آبادی میں دو کنال کے رقبہ سے کیا جو اب بہت وسعت اختیا کر چکی ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تذکرہ حضور محدث کبیر پاکستان،ایم طفیل، صفحہ 45،چمنستان حضور محدث کبیر پاکستان فیصل آباد