جان اٹکنسن-کلارک
Appearance
جان اٹکنسن-کلارک | |
---|---|
شخصی معلومات | |
تاریخ پیدائش | 9 جولائی 1912ء [1] |
تاریخ وفات | 2 اکتوبر 1969ء (57 سال) |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
مادر علمی | ایٹن کالج |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
جان سیسل اٹکنسن-کلارک (9 جولائی 1912-2 اکتوبر 1969ء) انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جو مڈل سیکس کے لیے کھیلتا تھا۔ [2] اٹکنسن کلارک نے ایٹن کالج میں تعلیم حاصل کی۔ [3] انہوں نے 1953ء میں کرکٹ کھلاڑی ولیم ہاربورڈ کی بہن مولی ہاربورڈ سے شادی کی۔ ان کا ایک بیٹا تھا۔ [4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p5733.htm#i57322 — بنام: John Cecil Atkinson-Clark
- ↑ John Atkinson-Clark at CricketArchive
- ↑ "John Atkinson-Clark"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-09
- ↑ "Person Page - 5733"۔ The Peerage۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-09