جان ڈیمپسی (امپائر)
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | جان مائیکل ڈیمپسی |
پیدائش | پاپاکورا, نیوزی لینڈ | 28 ستمبر 1965
امپائرنگ معلومات | |
خواتین ایک روزہ امپائر | 3 (2016–2020) |
خواتین ٹی 20 امپائر | 8 (2020–2022) |
ماخذ: Cricinfo، 9 فروری 2022ء |
جان مائیکل ڈیمپسی (پیدائش: 28 ستمبر 1965ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] [2] انھوں نے 2017-18ء پلنکٹ شیلڈ سیزن اور 2017-18ء فورڈ ٹرافی میں مقامی میچوں میں امپائرنگ کی۔ [3] [4] وہ نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے بین الاقوامی میچوں میں امپائر کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔ [5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "John Dempsey"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2018
- ↑ "Bromley promoted to NZC National Umpire Panel"۔ New Zealand Cricket۔ 05 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2018
- ↑ "Plunket Shield at Auckland, Nov 24-26 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2018
- ↑ "12th Match, The Ford Trophy at Wellington, Jan 27 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2018
- ↑ "5th ODI, ICC Women's Championship at Nelson, Nov 19 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2018