جاپانی شاہی محل
Jump to navigation
Jump to search
جاپانی شاہی محل یا 'کوکیو' ٹوکیو میں واقع محل ہے جس میں شہنشاہ جاپان کی رہائش ہے۔ یہ ٹوکیو کے چیوڈہ۔ کو ضلع میں واقع ہے اور اس کا رقبہ تقریبا 3.41 مربع کلومیٹر ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر جاپانی شاہی محل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |