جبل شمس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جبل شمس
Jabal Shams
Jebel Shams.jpg
بلند ترین مقام
بلندی 2,997 تا 3,009 میٹر
(9,832 تا 9872 فٹ)[1]
امتیاز 2,818 میٹر (9,245 فٹ) [1]
درجہ ایک سو دسواں
انفرادیت 523 کلومیٹر (1,716,000 فٹ)
فہرست پہاڑ ملکی بلند ترین نقطہ
انتہائی
اسما
ترجمہ سورج پہاڑ (عربی)
جغرافیہ
جبل شمس Jabal Shams is located in عمان
جبل شمس Jabal Shams
جبل شمس
Jabal Shams
عمان میں جبل شمس کا مقام
مقام عمان
سلسلہ کوہ سلسلہ کوہ حجر
کوہ پیمائی
آسان تر راستہ (to South Summit) W4 route published by Ministry or Tourism, Oman (Grade 2 / 3) at Trekking Route 3

جبل شمس (Jebel Shams) (عربی: جبل شمس) شمال مشرقی عمان میں الحمراء کے شمال میں واقع ایک پہاڑ ہے۔ یہ بلند ترین پہاڑ ہے جو سلسلہ کوہ حجر کا حصہ ہے۔ یہ مسقط سے 240 کلومیٹر (149 میل) کے فصلے پر واقع ایک مقبول سیاحتی مقام ہے۔ موسم گرما میں درجہ حرارت 20 ° س (68 ° ف) تک ہوتا ہے جبکہ موسم سرما میں 0 ° س (32 ° ف) یا اس سے بھی کم ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Jabal ash Sham, Oman"۔ Peakbagger.com۔ This prominence value is based on an elevation of 3,018 m.