جدید ہاکی
Appearance
نو اے طرف ہاکی نئے طرز کا کھیل 2011ء میں متعارف کرایا گیا جس میں ہر ٹیم میں 11 کی بجائے 9 کھلاڑی ہوتے ہیں۔ اس نئی شکلبندی کا مقصد ہاکی کے کھیل میں تیزی لانا ہے۔
اس طرز کا پہلا مردوں کا مبارزہ 20-23 اکتوبر 2011ء میں پاکستان، نیوزی لینڈ، بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا فاتح رہا۔[1]
اس کے ساتھ ہی خواتین کا ہاکی مبارزہ بھارت، آسٹریلیا اور ملائیشیا کے درمیان ہوا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Pakistan and India the best for nine-a-side hockey: Charlesworth"۔ ڈان۔ 12 اکتوبر 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ