جذر المربع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جزر المربع کا ریاضیاتی نشان

کسی دوسرے عدد کا جذر المربع (انگریزی: square root) وہ پہلا عدد ہوتا ہے جس کو اگر اپنے آپ سے ضرب دیا جائے تو وہی دوسرا عدد حاصل ہوتا ہے۔

مثال[ترمیم]

فرض کیا کہ ایک عدد 4تو اس کا جذرالمربع2 ہوگا کیونکہ اگر 2 کو اپنے آپ سے ضرب دیا جائے تو(2*2) سے 4 ہی آۓگا۔