جرمن جنوب مغربی افریقہ
Jump to navigation
Jump to search
جرمن جنوب مغربی افریقہ German South West Africa | |||||
Deutsch-Südwestafrika | |||||
مستعمر | |||||
| |||||
| |||||
سبز: جرمن جنوب مغربی افریقہ گہرا سرمئی: دیگر جرمن مقبوجات سیاہ: جرمن سلطنت | |||||
دار الحکومت | ونڈہوک (1891 سے) | ||||
سیاسی ڈھانچہ | مستعمر | ||||
گورنر | |||||
- 1898–1905 | Theodor von Leutwein | ||||
- 1905–1907 | Friedrich von Lindequist | ||||
- 1907–1910 | Bruno von Schuckmann | ||||
- 1910–1915 | Theodor Seitz | ||||
تاریخی دور | افریقہ میں جدوجہد | ||||
- قیام | 7 اگست 1884 | ||||
- ہریرو اور ناماکوا نسل کشی | 1904–1907 | ||||
- اختتام | 9 جولائی 1915 | ||||
- معاہدہ ورسای | 1919 | ||||
رقبہ | 835,100 مربع کلومیٹر (322,434 مربع میل) | ||||
سکہ | جرمن جنوب مغربی افریقی مارک | ||||
Warning: Value specified for "continent" does not comply |
جرمن جنوب مغربی افریقہ (German South-West Africa) (جرمن: Deutsch-Südwestafrika) جرمن سلطنت کی 1884 سے 1915 تک ایک مستعمر تھی جس پر بعد میں اتحاد جنوبی افریقہ نے قبضہ کر لیا اور جنوب مغربی افریقہ کے طور پر زیر انتظام ریا۔ آخر کار 1990ء میں یہ نمیبیا بن گیا۔