مندرجات کا رخ کریں

جزائر مارشل کے جزائر کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جزائر مارشل میں سلسلہ رالک اور سلسلہ راتک

جمہوریہ جزائر مارشل 29 مرجانی جزائر (جس میں سے ہر ایک خود بھی چھوٹے جزائر پر مشتمل ہے) اور 5 جزائر پر مشتمل ہے۔ یہ تمام جزائر کے دو سلسلوں میں تقسیم کیے جاتے ہیں جو سلسلہ رالک اور سلسلہ راتک ہیں۔

آباد بلدیات

[ترمیم]

انتظامی طور پر ملک 24 آباد بلدیات میں تقسیم ہے۔

بلدیہ سلسلہ آبادی (2011)[1] رقبہ (کلومیٹر²) رقبہ (میل²)
آئلینگ لاپ لاپ جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک1,729156
آئلوک جزیرہ مرجانیسلسلہ راتک33952
آرنو جزیرہ مرجانیسلسلہ راتک1,794135
آور جزیرہ مرجانیسلسلہ راتک49962
ایبون جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک70662
اینیویٹک / اوجلانگ[I]سلسلہ رالک66462
جزیرہ جاباتسلسلہ رالک8410
جالویت جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک1,788114
کیلی / بکینی / ایجیت[II]سلسلہ رالک54810
کواجالئین جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک11,408166
لاے جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک34711
جزیرہ لبسلسلہ رالک15510
لیکئپ جزیرہ مرجانیسلسلہ راتک401104
ماجورو (دار الحکومت)سلسلہ راتک27,797104
مالوئلاپ جزیرہ مرجانیسلسلہ راتک682104
جزیرہ میجیتسلسلہ راتک34821
میلی جزیرہ مرجانیسلسلہ راتک738166
نامدریک جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک50831
نامو جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک78062
رونگیلاپ جزیرہ مرجانی[III]سلسلہ رالک7983
اوجئے جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک36421
اوتیریک جزیرہ مرجانیسلسلہ راتک43521
ووتھو جزیرہ مرجانیسلسلہ رالک9742
واتجے جزیرہ مرجانیسلسلہ راتک85983

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "2011 Census" (PDF)۔ Republic of the Marshall Islands۔ 2020-03-02 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-03
  1. "Nuclear Claims Tribunal"۔ 177
  2. مرجانی.wordpress.com/2012/01/23/new-kbe-mayor-nishma-jamore-and-local-government-council-members-take-oath-of-office/ "New K-B-E mayor Nishma Jamore and local government council members take oath of office"۔ wordpress.com۔ Bikini جزیرہ مرجانی۔ 23 جنوری 2012 {{حوالہ خبر}}: |یوآرایل= پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت)[مردہ ربط]
  3. Most of the Rongelapese community lives since 1985 on the Mejatto Island of Kwajalein جزیرہ مرجانی, due to the radioactive contamination of their جزیرہ مرجانی.