مندرجات کا رخ کریں

جزیرہ عبد الکلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جزیرہ عبد الکلام
انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ اڑیسہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 20°45′29″N 87°05′08″E / 20.758°N 87.0855°E / 20.758; 87.0855   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 390 ایکڑ   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
نقشہ

جزیرہ عبد الکلام (اڈیا: ଅବ୍ଦୁଲ କଲାମ ଦ୍ଵୀପପୁଞ୍ଜ‏، ہندی: अब्दुल कलाम द्वीप‎، انگریزی: Abdul Kalam Island) بھارت کی ریاست اڑیسہ میں ضلع بھدرک میں واقع ایک جزیرہ ہے۔ اسے بھارت کے سابق صدر ڈاکٹر ابو الفاخر زین العابدین عبد الکلام کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ سابق میں اس کا نام ویلر جزیرہ (اڈیا: ହୁଇଲର୍ ଦ୍ଵୀପପୁଞ୍ଜ‏، ہندی: व्हीलर द्वीप‎، انگریزی: Wheeler Island) تھا۔