جمہوریہ کانگو (لیوپولڈویل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جمہوریہ کانگو
Republic of the Congo¹
République du Congo
1960–1971
شعار: 
ترانہ: 
مقام کانگو
دارالحکومتکنشاسا
عمومی زبانیںفرانسیسی (سرکاری),
لنگلا زبان, کانگو زبان, سواحلی زبان, لیوبا کاسائی زبان (قومی زبانیں)
حکومتپارلیمانی جمہوریہ
صدر 
• 1960–1965
Joseph Kasa-Vubu
وزیر اعظم 
• 1960
Patrice Lumumba
• 1961–1964
Cyrille Adoula
• 1965
Évariste Kimba
تاریخی دورسرد جنگ
• 
1 جولائی 1960
• 
25 نومبر 1971
رقبہ
2,345,410 کلومیٹر2 (905,570 مربع میل)
کرنسیفرینک
ماقبل
مابعد
بیلجین کانگو
جنوبی کاسائی
ریاست کٹانگا
زائر
¹

جمہوریہ کانگو (لیوپولڈویل) ((Republic of the Congo (Léopoldville) (فرانسیسی: République du Congo) ایک آزاد جمہوریہ تھی جو 1960 میں بیلجین کانگو کی سابقہ کالونی سے آزادی کے بعد قائم ہوئی۔ 1964 میں نام تبدیل کر کے جمہوری جمہوریہ کانگو رکھ دیا گیا۔