مندرجات کا رخ کریں

جنت البقیع کی تاریخ اور وہاں مدفون معصومین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نامور لکھاری اور مترجم سید نذر عباس حسنی نجفی کی تالیف کردہ کتاب ’’جنت البقیع کی تاریخ اور وہاں مدفون معصومین(ع) ‘‘ اردو زبان میں شائع ہونے وہ پہلی کتاب ہے جس میں جنت البقیع کے بارے میں سب سے زیادہ مواد کو ایک ہی جگہ دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کتاب کا زیادہ تر مواد یورپی مؤرخین کی کتابوں سے لیا گیا ہے۔ اس کتاب کو روضہ مبارک امام علی(ع) نے چند سال پہلے نجف اشرف میں شائع کیا تھا۔