جنجال پورہ (ڈرامہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنجال پورہ ایک پاکستانی مزاحیہ ٹیلی ویژن سیریز ہے جو پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن لاہور مرکز پر نشر ہوتی ہے۔ یہ ایک چھوٹے سے شہر کے گرد گھومتا ہے جہاں مختلف جذبات اور مختلف نوعیت کے لوگ رہتے ہیں اور دوسروں پر سبقت لے جانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسے شاہد ندیم نے لکھا اور طارق جمیل نے ڈائریکٹ کیا۔ یہ 1997ء میں نشر ہوا۔