جنرل موٹرز
ظاہری ہیئت
جنرل موٹرز کارپوریشن یا جنرل موٹرز دنیا میں گاڑیاں بنانے والا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ اس کا تعلق امریکا سے ہے اس کی ابتدا 1908ء سے ہوئی۔ ساری دنیا میں اس کے لیے 327،000 لوگ کام کرتے ہیں۔ امریکا کے علاوہ 32 اور ممالک میں اس کی گاڑیاں بنتی ہیں۔ 2005 میں جنرل موٹرز نے 91 لکھ 70 ہزار کاریں اور ٹرک بنائے۔ جنرل موٹرز کی مشہور گاڑیوں ميں بیوک، کیڈلک، شیورلٹ، ڈیوو، ہمر، اوپل اور پونٹیک ہیں۔
| ویکی ذخائر پر جنرل موٹرز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1908ء میں قائم ہونے والی امریکی کمپنیاں
- خودمتحرکات
- ریاستہائے متحدہ مرکزی متعدد القومی کمپنیاں
- مشی گن میں 1908ء کی تاسیسات
- نیو یارک اسٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ کے کاروں کے صنعت کار
- ریاستہائے متحدہ کی دفاعی کمپنیاں
- جنرل موٹرز
- ہولڈنگ کمپنیاں
- کاروں کے صنعت کار
- امریکی برانڈ
- 1908ء میں قائم ہونے والی کمپنیاں
- کار برانڈ
- انجن ساز
- ایس اینڈ پی 500
- عوامی طور پر تجارت کرنے والی کمپنیاں
- ٹورانٹو اسٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں