جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ وکٹ کیپرز کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارک باؤچر ، ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹ کیپر کی طرف سے سب سے زیادہ آؤٹ کرنے کا ریکارڈ رکھتے ہیں اور جنوبی افریقہ کے سب سے زیادہ کیپ کرنے والے وکٹ کیپر کحلاڑی ہیں۔

یہ جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ وکٹ کیپرز کی ایک فہرست ہے۔

نمبر کھلاڑی مدت ٹیسٹ کیچز اسٹمپ کل
1 اسمتھ, فریڈفریڈ اسمتھ 1889 2 2 0 2
2 ہیلی ویل, ارنسٹارنسٹ ہیلی ویل 1892–1902 8 10 2 12
3 بسیٹ, مرےمرے بسیٹ 1899–1910 2 2 1 3
4 شیرویل, پرسیپرسی شیرویل 1906–1911 13 20 16 36
5 کیمبل, ٹامٹام کیمبل 1910–1912 5 7 1 8
6 وارڈ, ٹومیٹومی وارڈ 1912–1924 23 19 13 32
7 کیمرون, جاکجاک کیمرون 1927–1935 26 39 12 51
8 وین ڈیر مروے, ایڈورڈایڈورڈ وین ڈیر مروے 1929–1936 2 3 0 3
9 نکلسن, فرینکفرینک نکلسن 1935–1936 4 3 0 3
10 ویڈ, بلیبلی ویڈ 1938–1950 11 15 2 17
11 گریوسن, رونیرونی گریوسن 1939 2 7 3 10
12 لنڈسے, جونیجونی لنڈسے 1947 3 4 1 5
13 فلرٹن, جارججارج فلرٹن 1947–1950 4 6 2 8
14 وائٹ, جانجان وائٹ 1951–1965 49 124 17 141
15 اینڈین, رسلرسل اینڈین 1951 1 3 0 3
16 لنڈسے, ڈینسڈینس لنڈسے 1964–1970 15 54 2 56
17 گیمسی, ڈینسڈینس گیمسی 1970 2 5 0 5
18 رچرڈسن, ڈیوڈیو رچرڈسن 1992–1998 42 150 2 152
19 باؤچر, مارکمارک باؤچر 1997–2012 147 532 23 555
20 تسولیکائل, تھامیتھامی تسولیکائل 2004 3 6 0 6
21 ڈیویلیئرز, اے بیاے بی ڈیویلیئرز 2004–2015 24 89 5 94
22 ڈی کاک, کوئنٹنکوئنٹن ڈی کاک 2014–2021 51 208 11 219
23 ولاس, ڈینڈین ولاس 2015–16 6 13 0 13
24 کلاسن, ہینرکہینرک کلاسن 2019 1 3 1 4

حوالہ جات[ترمیم]