جنوب افریقی جمہوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جنوب افریقی جمہوریہ
South African Republic

Zuid-Afrikaansche Republiek  (ولندیزی)
1852–1877
1881–1902
1914–1915
جنوب افریقی جمہوریہ کا محل وقوع، 1890ء
جنوب افریقی جمہوریہ کا محل وقوع، 1890ء
دار الحکومتپریٹوریا
25°43′S 28°14′E / 25.717°S 28.233°E / -25.717; 28.233
عام زبانیںولندیزی زبان
مذہب
Nederduitsch Hervormde Kerk
(ولندیزی اصلاح شدہ کلیسا)
حکومتجمہوریہ
صدر 
• 1857–1863
Marthinus Wessel Pretorius
• 1883–1902
Paul Kruger
• 1900–1902
Schalk Willem Burger (قائم مقام)
تاریخ 
• قیام
17 جنوری 1852
20 دسمبر 1881
27 فروری 1884
11 اکتوبر 1899
31 مئی 1902
رقبہ
1870[1]191,789 کلومیٹر2 (74,050 مربع میل)
آبادی
• 1870[1]
120000
کرنسیSuid-Afrikaanse pond
(جنوب افریقی پاونڈ)
آیزو 3166 رمز[[آیزو 3166-2:|]]
ماقبل
مابعد
Klein Vrystaat
Nieuwe Republiek
ٹرانسوال کالونی
موجودہ حصہFlag of South Africa.svg جنوبی افریقا

جنوب افریقی جمہوریہ (South African Republic) (ولندیزی: Zuid-Afrikaansche Republiek) جسے عام طور پر ٹرانسوال یا بسا اوقات جمہوریہ ٹرانسوال (Republic of Transvaal) بھی کہا جاتا ہے 1852ء سے 1902ء تک جنوبی افریقہ (خطہ) میں ایک آزاد اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ملک تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Alexander Mackay (1870). Manual of modern geography, mathematical, physical, and political. صفحہ 484. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2016. 

بیرونی روابط[ترمیم]