ٹرانسوال کالونی
Appearance
ٹرانسوال کالونی Transvaal Colony Transvaalkolonie (Afrikaans) | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1877–1881 1902–1910 | |||||||||||
حیثیت | British colony | ||||||||||
دار الحکومت | پریٹوریا | ||||||||||
عمومی زبانیں | ولندیزی زبان (تحریری) / افریکانز (کلامی) انگریزی زبان (دفتری) تسوانا زبان زولو زبان سوتھو زبان | ||||||||||
مذہب | ڈچ اصلاح، انگلیکانیت | ||||||||||
حکومت | آئینی بادشاہت | ||||||||||
برطانوی شاہی حکمرانوں کی فہرست | |||||||||||
• 1902–1910 | ایڈورڈ ہفتم | ||||||||||
• 1910 | جارج پنجم | ||||||||||
ورنر | |||||||||||
• 1902–1905 | Viscount Milner | ||||||||||
• 1905–1910 | Earl of Selborne | ||||||||||
وزیر اعظم | |||||||||||
• 1907–1910 | لوئیس بوتھا | ||||||||||
تاریخی دور | افریقی کش مکش | ||||||||||
• | 12 اپریل 1877 | ||||||||||
3 اگست 1881 | |||||||||||
31 مئی 1902 | |||||||||||
• | 31 مئی 1910 | ||||||||||
آبادی | |||||||||||
• 1904[1] | 1268716 | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | جنوبی افریقا |
ٹرانسوال کالونی یا ٹرانسوال نوآبادی (انگریزی: Transvaal Colony) براہ راست برطانوی راج کے دوران میں ٹرانسوال علاقے کا نام تھا۔ 1910ء میں تمام ٹرانسوال علاقہ اتحاد جنوبی افریقا کے تحت ٹرانسوال صوبہ بن گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Census of the British empire. 1901"۔ Openlibrary.org۔ 1906۔ ص 176۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-26
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1877ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1902ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- افریقا کے سابقہ ممالک
- افریقا کی سابقہ فرماں روائیاں
- مملکت متحدہ کی سابقہ مستعمرات
- تاریخ جنوبی افریقا
- جغرافیہ جنوبی افریقا
- 1881ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- 1910ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سلطنت برطانیہ میں 1910ء کی تحلیلات