جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ (شماریاتی)
ظاہری ہیئت
| جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ Southeast Anatolia Region Güneydoğu Anadolu Bölgesi | |
|---|---|
| علاقہ | |
| ملک | ترکی |
| رقبہ | |
| • علاقہ | 76,192 کلومیٹر2 (29,418 میل مربع) |
| آبادی (2013) | |
| • علاقہ | 8,096,352 |
| • درجہ | چوتھا |
| • کثافت | 110/کلومیٹر2 (280/میل مربع) |
| • شہری | 7,411,321 |
| • دیہی | 685,031 |
جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ (Southeast Anatolia Region) (TRC) ترکی میں ایک شماریاتی علاقہ ہے۔
ذیلی علاقہ جات اور صوبے
[ترمیم]- غازی عینتاب ذیلی علاقہ (TRC1)
- غازی عینتاب صوبہ (TRC11)
- آدیامان صوبہ (TRC12)
- کیلیس صوبہ (TRC13)
- شانلی اورفہ ذیلی علاقہ (TRC2)
- صوبہ شانلی اورفہ (TRC21)
- دیار باقر صوبہ (TRC22)
- ماردین ذیلی علاقہ (TRC3)
- ماردین صوبہ (TRC31)
- باتمان صوبہ (TRC32)
- شرناق صوبہ (TRC33)
- سیرت صوبہ (TRC34)
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- ترک شماریاتآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ turkstat.gov.tr (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) (بزبان انگریزی)
ماخذ
[ترمیم]- ایپسن ڈیٹا بیسآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ database.espon.eu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)