جنگ سو سالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جنگ سو سالہ
جنگ سو سالہ کے تصویری مناظر
تاریخ 1337ء - 1457ء
مقام ابتدائی طور پر فرانس (اور Low countries)
نتیجہ ویلوزین فتح
متحارب
-
  • والواہا
  • تاج قشتالہ
  • مملکت سکاٹ لینڈ
  • جمہوریہ جینوا
  • مملکت مجورکہ
  • مملکت بوہیمیا
  • تاج اراگون
  • بریطانی کی مشترکہ ریاست (Blois)
-
  • پلانتاجینیہ
  • برگنڈی کی مشترکہ ریاست
  • اکنتین
  • بریطانی کی مشترکہ ریاست (Montfort)
  • مملکت پرتگال
  • مملکت نافارے
  • فلانڈر
  • ہینوٹ
  • لکسمبرگ
  • مقدس رومی سلطنت
جنگ سو سالہ کا نقشہ

جنگ سو سالہ قرون وسطی کے دوران فرانس اور انگلستان کے درمیان لڑی گئی. 116 سال تک لڑی جانے والی یہ جنگ 1337ء سے 1453ء تک جاری رہی۔ [1] جنگ کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ فرانس کا چارلس چہارم کا کوئی بیٹا نہ تھا اور وہ بغیر بیٹے کے ہی 1328ء میں فوت ہو گیا۔ اس کی موت کے بعد انگلستان کے ایڈورڈ سوم نے فیصلہ کیا کہ اپنی ماں کے ذریعے وہ ہی حقیقی طور پر فرانس کا نیا بادشاہ ہونا چاہیے۔ [2]


فرانسیسی لوگ کسی غیر ملکی کو فرانس کا بادشاہ نہیں دیکھنا چاہتے تھے اس لئے فرانس کے فلپ پنجم نے کہا کہ عورت خود اپنی اولاد کو بادشاہت کا حق نہیں دے سکتی اس لئے اس نے خود نیا بادشاہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ اس اختلاف رائے کی وجہ سے دونوں ممالک میں جنگ چھڑ گئی جو 116 سال تک جاری رہی۔


حوالہ جات[ترمیم]


بیرونی روابط[ترمیم]