مندرجات کا رخ کریں

جواد داؤد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جواد داؤد
شخصی معلومات
پیدائش 9 مئی 1982ء (42 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جواد داؤد (پیدائش :9 مئی 1982ء کوئٹہ ، بلوچستان ، پاکستان ) ایک پاکستانی کینیڈین کرکٹ کھلاڑی ہے جو اس وقت کینیڈا کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیل رہے ہیں۔ وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Jawad Dawood at Cricinfo