جواہر نقشبندیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تعارف[ترمیم]

مشائخ نقشبندیہ کا جامع و تحقیقی تذکرہ

مصنف[ترمیم]

محمد یوسف نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ

کتاب جواہرنقشبندیہ سلسلہ نقشبندیہ اورآستانہ عالیہ نوریہ چورا شریف کے بزرگان کے حالات کے علاوہ برصغیر کی درجِ ذیل نقشبندی خانقاہوں کے اسلاف اور اخلاف کاخوبصورت تذکرہ۔

صفحات[ترمیم]

800                  آفسٹ پرنٹنگ

کتاب کا چوتھا ایڈیشن ضروری اصلاح و اضافے کے ساتھ انشاء اللہ عنقریب طبع ہو رہا ہے۔