جوراسک پارک (ناول)
![]() کتاب کی پہلی اشاعت | |
مصنف | مائیکل کرائیٹون |
---|---|
مصور سرورق | چیپ کید |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکہ |
زبان | انگریزی (۱۹۹۰ء)، عربی (۲۰۱۵ء) |
صنف | سائنسی–افسانوی،ٹیکنو تھرلر |
تاریخ اشاعت | نومبر ۱۹۹۰ |
صفحات | ۴۴۸ |
او سی ایل سی | ۲۲۵۱۱۰۲۷ |
۸۱۳/.۵۴ ۲۰ | |
ایل سی درجہ بندی | PS3553.R48 J87 1990 |
جوراسک پارک (انگریزی: Jurassic Park)، (عربی: الحديقة الجوراسية) 1990ء میں شائع ہونے والا سائنسی افسانہ ہے جو امریکی مؤلّف مائیکل کرائیٹون نے لکھا تھا۔
