جہانزیب راؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سانچہ:Predecessor جہانزیب راؤ کا تعلق ایک زمیندار گھرانے سے ہے، جو 2002 سے 2007 تک رکنِ صوبائی ایوانِ پنجاب رہے۔[1]

پیدائش اور خاندان[ترمیم]

آپ 15 نومبر، 1971ء کو راؤ عبدالقوی خاں (سابق رکنِ مجلس شوریٰ) کے ہاں پیدا ہوئے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "حلقہ وار انتخابی نتائج، صفحہ-40" (PDF). پاکستان انتخاب کمیشن. اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر2017.  Check date values in: |access-date= (معاونت)
  2. "پیدائش". ایوانِ پنجاب. مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر2017.  Check date values in: |access-date=, |archive-date= (معاونت)