جہد
Appearance
potential وجوبی؛ احتمالی؛ مضمر؛ اختیاری؛امکانی نہ کہ واقعی؛ مخفی، جو آشکارا ہو سکتا ہے۔ (گرامر) فعل کی وہ شکل جو طاقت، امکان، آزادی یا کسی عمل کی ضرورت کو یا ہونے کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے (جیسے:I may go, he can write,)۔ (اسم) قُوہ؛ کوئی چیز جو ممکن ہو سکے؛ امکان؛ مخفی صلاحیت۔ (برق) برقی قُوہ؛ برقی دباؤ؛ مثبت برق کی اکائی کو، برقاؤ کی مقررہ شرائط کے تحت، لامتناہی فاصلے سے مقررہ نقطے تک لانے کے لیے، کیے جانے والا کام۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان