جیسن لونگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیسن لونگ
ذاتی معلومات
پیدائش (1983-07-12) 12 جولائی 1983 (عمر 40 برس)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 12)23 مارچ 2019  بمقابلہ  وانواٹو
آخری ٹی2023 مارچ 2019  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
ماخذ: Cricinfo، 23 مارچ 2019ء

جیسن لونگ (پیدائش 12 جولائی 1983) ایک فلپائنی کرکٹر ہے جو فلپائن کی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] مارچ 2019ء میں اسے 2018-19 آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ ایسٹ ایشیا پیسیفک کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے فلپائن کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 23 مارچ 2019ء کو وانواٹو کے خلاف فلپائن کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Jason Long"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2019 
  2. "Squads and Fixtures Announced for 2020 ICC Men's T20 World Cup EAP Final 2019"۔ Cricket Philippines۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2019 
  3. "3rd Match, ICC World Twenty20 East Asia-Pacific Region Final at Port Moresby, Mar 23 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2019