مندرجات کا رخ کریں

جیسوک ٹیلر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیسوک ٹیلر
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ26 مارچ 1958  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹیسٹ20 فروری 1959  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 3 18
رنز بنائے 4 62
بیٹنگ اوسط 2.00 5.63
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 4* 18
گیندیں کرائیں 672 2,879
وکٹ 10 50
بولنگ اوسط 27.30 26.21
اننگز میں 5 وکٹ 1 3
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 5/109 5/36
کیچ/سٹمپ 0/– 4/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 جنوری 2020


جیسوک اوسی ٹیلر (پیدائش: 3 جنوری 1932ء) | (انتقال: 13 نومبر 1999ء) ایک ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1958ء سے 1959ء تک تین ٹیسٹ کھیلے ۔ اپنے ڈیبیو پر انھوں نے پورٹ آف سپین میں پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ [1]

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 13 نومبر 1999ء کو ہوا۔ اس کی عمر 67 سال تھی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "5th Test: West Indies v Pakistan at Port of Spain, Mar 26–31, 1958"۔ espncricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2011