جیسیکا ڈوبروف
Appearance
جیسیکا ڈوبروف | |
---|---|
(انگریزی میں: Jessica Dubroff) | |
ڈوبروف 10اپریل 1996 کو 7 سال کی عمر میں ملک گیر سفر پر جاتے ہوئے
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 مئی 1988 ہرکیولیس، کیلیفورنیا, U.S. |
وفات | اپریل 11، 1996 شاین، وائیومنگ, U.S. |
(عمر 7 سال)
شہریت | ![]() |
والدین | لائیڈ ڈوبروف لیزا بلیئر ہاتھاواے |
عملی زندگی | |
پیشہ | پائلٹ |
درستی - ترمیم ![]() |
5مئی 1988 کو امریکا میں پیدا ہونے والی جیسکاواٹنی ڈوبروف(Jessica Whitney Dubroff) ٹرینی پائلٹ تھی جو 11 اپریل 1996 کو 7سال کی عمر میں کم عمر ترین پائلٹ کا ریکارڈ بناتے ہوئے حادثے کا شکار ہو کر چل بسی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1988ء کی پیدائشیں
- 5 مئی کی پیدائشیں
- 1996ء کی وفیات
- امریکی بچے
- سان ماتیو کاؤنٹی، کیلیفورنیا کی شخصیات
- وائیومنگ میں حادثاتی اموات
- پولش نژاد امریکی شخصیات
- یوکرائنی نژاد امریکی شخصیات
- ہاف مون بے، کیلیفورنیا کی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ امریکہ میں 1996ء
- بیسویں صدی کی امریکی خواتین
- کیلیفورنیا میں تدفین
- کم سنی میں اموات
- پولش یہودی نژاد امریکی شخصیات