جیفری بروک-ٹیلر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیفری بروک-ٹیلر
ذاتی معلومات
مکمل نامجیفری پارکر بروک-ٹیلر
پیدائش25 اکتوبر 1895(1895-10-25)
بیک ویل، ڈربیشائر، انگلینڈ
وفات12 جنوری 1968(1968-10-12) (عمر  72 سال)
بیونس آئرس، ارجنٹینا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتکبھی کبھار وکٹ کیپر
تعلقاتڈیوڈ بروک-ٹیلر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1919–1920کیمبرج یونیورسٹی
1920ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس21 مئی 1919 کیمبرج یونیورسٹی  بمقابلہ  آسٹریلوی امپیریل فورسز
آخری فرسٹ کلاس29 مارچ 1930 ارجنٹائن  بمقابلہ  سر جے کین الیون
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 25
رنز بنائے 778
بیٹنگ اوسط 19.94
100s/50s 0/5
ٹاپ اسکور 84
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 13/3
ماخذ: [1]، نومبر 2011

جیفری پارکر بروک ٹیلر (پیدائش: 25 اکتوبر 1895ء)|(انتقال:13 جنوری 1968ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1919ء اور 1920ء میں کیمبرج یونیورسٹی کے لیے، 1920ء میں ڈربی شائر کے لیے اور 1928ء میں میریلیبون کرکٹ کلب کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔بروک ٹیلر بائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 25 اول درجہ میچوں میں 19.94 کی اوسط اور 84 کے ٹاپ سکور کے ساتھ 40 اننگز کھیلیں۔ وہ کبھی کبھار وکٹ کیپر تھے۔ ان کا بھتیجا ڈیوڈ بروک ٹیلر بھی ڈربی شائر کے لیے کھیلتا تھا۔

انتقال[ترمیم]

بروک ٹیلر 13 جنوری 1968ء کو ہرلنگھم، بیونس آئرس، ارجنٹائن میں 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]