جیمز بریشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیمز بریشا
بریشا 2009ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامجیمز انٹونی بریشا
پیدائش (1967-05-11) 11 مئی 1967 (عمر 56 برس)
سبیاکو، مغربی آسٹریلیا
عرفجے بی، جم، بری، جینگ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1987/88–1990/91ویسٹرن آسٹریلیا
1991/92–1996/97جنوبی آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 75 35
رنز بنائے 4,934 589
بیٹنگ اوسط 42.53 25.60
100s/50s 10/29 1/1
ٹاپ اسکور 146 101*
گیندیں کرائیں 1,169 409
وکٹ 10 8
بولنگ اوسط 57.20 40.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/15 2/20
کیچ/سٹمپ 43/– 12/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 31 مارچ 2008

جیمز انٹونی بریشا (پیدائش: 11 مئی 1967) ایک آسٹریلوی میڈیا شخصیت اور ریٹائرڈ کرکٹ کھلاڑی ہے جو سیون نیٹ ورک کے لیے ٹیلی ویژن اور ٹرپل ایم کے لیے ریڈیو میں کام کرتا ہے۔ سیون اسپورٹ کے لیے وہ گرمیوں میں ٹیسٹ کرکٹ اور سردیوں میں آسٹریلیائی فٹ بال لیگ کی میزبانی اور کال کرتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]