جیمز میک مینامین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیمز میک مینامین
ذاتی معلومات
مکمل نامجیمز ہیو میک مینامین
پیدائش26 مئی 1910(1910-05-26)
پیڈنگٹن، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
وفات13 اگست 2000(2000-80-13) (عمر  90 سال)
بالگولہ، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر4 (1956–1958)
فرسٹ کلاس امپائر10 (1956–1960)
ماخذ: CricketArchive، 13 فروری 2012

جیمز ہیو میک مینامین (پیدائش: 26 مئی 1910ء) | (انتقال: 13 اگست 2000ء) ایک کرکٹ امپائر تھا جس نے ٹیسٹ کی سطح پر کام کیا۔ میک مینامین 1910ء میں پیڈنگٹن، نیو ساؤتھ ویلز میں پیدا ہوئے۔ ان کا انتقال 2000ء میں بالگولہ، نیو ساؤتھ ویلز میں ہوا۔ [1] سڈنی یونیورسٹی میں تعلیم کے دوران اس نے این ایس ڈبلیو آر ایف ایل میں یونیورسٹی، بالمین اور نیو ٹاؤن کے لیے رگبی لیگ کھیلی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران میک مینامین نے یورپ میں جنوبی افریقی فوج میں خدمات انجام دیں۔ انھیں اٹلی میں خدمات کے لیے ملٹری کراس سے نوازا گیا۔ [2] میک مینامین نے 1956ء سے 1960ء کے درمیان 10 فرسٹ کلاس کرکٹ میچوں میں امپائرنگ کی جن میں 4ٹیسٹ بھی شامل تھے۔ [3]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 13 اگست 2000ء کو بالگولہ، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا میں 90 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "James McMenamin"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2012 
  2. "SUPPLEMENT TO THE LONDON GAZETTE" (PDF)۔ London Gazette۔ 13 December 1945۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2012 [مردہ ربط]
  3. "James McMenamin as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2012