جیٹ لنک ائیرویز
جیٹ لنک ائیرویز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 2006 | |||
ملک | کینیا | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
جیٹ لنک ائیرویز (انگریزی:Jetlink Express ) کینیا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] جیٹ لنک ائیرویز کا مرکزی دفتر کینیا کے ائیر پورٹ Jomo Kenyatta International Airport پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |