مندرجات کا رخ کریں

جیک نیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیک نیل
ذاتی معلومات
مکمل نامجان ڈیسمنڈ نیل
پیدائش10 جولائی 1928(1928-07-10)
کیپ ٹاؤن, صوبہ کیپ, جنوبی افریقہ
وفات13 جنوری 2018(2018-10-13) (عمر  89 سال)
پائنلینڈز, مغربی کیپ, جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ24 دسمبر 1949  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ23 دسمبر 1957  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 6 35
رنز بنائے 150 1839
بیٹنگ اوسط 13.63 31.70
100s/50s 0/0 4/6
ٹاپ اسکور 38 217*
گیندیں کرائیں
وکٹ
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 1/- 14/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 نومبر 2022

جان ڈیسمنڈ نیل (پیدائش: 10 جولائی 1928ء) | (انتقال: 13 جنوری 2018ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1949ء سے 1957ء تک چھ ٹیسٹ کھیلے۔[1] نیل نے 35 اول درجہ مقابلوں میں شرکت کی، کئی مواقع پر اپنی ٹیم کے لیے سب سے زیادہ اسکور کیا۔ اس کے بعد وہ نیو لینڈز میں کھیلے گئے میچوں پر تبصرہ کرنے لگے۔

خاندان

[ترمیم]

جیک نیل نے فروری 1952ء میں شیلاگ میری فائنگن سے شادی کی اور ان کے تین بیٹے اور ایک بیٹی تھی۔

انتقال

[ترمیم]

نیل کا انتقال 13 جنوری 2018ء کو پائن لینڈز, مغربی کیپ, جنوبی افریقہ میں 89 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]