جیک ٹرینر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیک ٹرینر
ذاتی معلومات
مکمل نامجان کیسمر ٹرینر
پیدائش17 اگست 1922(1922-08-17)
ڈارلنگہرسٹ, سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز, آسٹریلیا
وفات7 نومبر 1993(1993-11-70) (عمر  71 سال)
بالینا، نیو ساؤتھ ویلز
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ اسپن گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1954-55 سے 1956-57نیو ساؤتھ ویلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 17
رنز بنائے 197
بیٹنگ اوسط 11.58
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 33 not out
گیندیں کرائیں 3661
وکٹ 63
بالنگ اوسط 27.71
اننگز میں 5 وکٹ 4
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 5/36
کیچ/سٹمپ 3/0
ماخذ: CricketArchive، 24 جنوری 2017ء

جان کیسمر ٹرینر (پیدائش: 17 اگست 1922ء)|(انتقال: 7 نومبر 1993ء) ایک فرسٹ کلاس کرکٹر تھا جو 1954ء اور 1957ء کے درمیان نیو ساؤتھ ویلز کے لیے کھیلا۔ انھوں نے 1956-57 میں 30.25 کی اوسط سے 28 وکٹیں حاصل کیں، [1] اور وکٹوریہ کے خلاف ٹائی میچ میں 36 رنز دے کر 5 کے بہترین اعداد و شمار حاصل کیے [2] لیکن یہ ان کا فرسٹ کلاس کرکٹ کا آخری سیزن تھا۔ ٹرینر سڈنی گریڈ کرکٹ میں انتہائی کامیاب بولر تھے۔ [3] 1970ء کی دہائی میں اس نے وولونگونگ یونیورسٹی میں کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی۔ دوسری جنگ عظیم میں ٹرینر نے 2/4 فیلڈ کمپنی کے ساتھ سیپر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [4] اس نے جون 1947ء میں لیسمور، نیو ساؤتھ ویلز میں نورما ڈرنگٹن سے شادی کی۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 7 نومبر 1993ء کو بالینا، نیو ساؤتھ ویلز میں 71 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "First-class bowling in each season by John Treanor"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2017 
  2. "Victoria v New South Wales 1956-57"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2017 
  3. Wisden 1995, p. 1397.
  4. "Service record: Treanor, John Cassimar"۔ Commonwealth of Australia۔ 03 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2017