مندرجات کا رخ کریں

جیک ینگ (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیک ینگ
ذاتی معلومات
مکمل نامجان البرٹ ینگ
پیدائش14 اکتوبر 1912(1912-10-14)
پیڈنگٹن، لندن, لندن, انگلستان
وفات5 فروری 1993(1993-20-50) (عمر  80 سال)
سینٹ جونز وڈ, لندن, انگلستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ26 جولائی 1947  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ25 جون 1949  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 8 341
رنز بنائے 28 2,485
بیٹنگ اوسط 5.59 8.93
100s/50s –/– –/1
ٹاپ اسکور 10* 62
گیندیں کرائیں 2,368 78,965
وکٹ 17 1,361
بولنگ اوسط 44.52 19.68
اننگز میں 5 وکٹ 82
میچ میں 10 وکٹ 17
بہترین بولنگ 3/65 9/55
کیچ/سٹمپ 5/– 150/–

جان البرٹ ینگ (پیدائش:14 اکتوبر 1912ء)|(وفات:5 فروری 1993ء) [1] ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا، جو مڈل سیکس اور انگلینڈ کے لیے کھیلتا تھا۔ ان کا فرسٹ کلاس کرکٹ کیریئر 1933ء سے 1956ء تک جاری رہا۔کرکٹ کے مصنف کولن بیٹ مین نے تبصرہ کیا، " میوزک ہال کامک کا بیٹا، جیک ینگ ایک تھیٹر پرفارمر تھا اور تماشائیوں میں بے حد مقبول تھا"۔ [1]

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 5 فروری 1993ء کو سینٹ جانز ووڈ، لندن، انگلستان میں 80 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Colin Bateman (1993)۔ If The Cap Fits۔ Tony Williams Publications۔ صفحہ: 192۔ ISBN 1-869833-21-X