جے اسٹور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جے سٹور
JSTOR
50x100x
سائٹ کی قسم
Digital library
دستیاب انگریزی (مگر دوسری زبانوں میں مواد بھی شامل ہے)
مالک ITHAKA
بانی Andrew W. Mellon Foundation
ویب سائٹ www.jstor.org
الیکسا درجہ positive decrease 2,091 (دسمبر2015)[1]
اندراج جی ہاں
آغاز 1995؛ 24 برس قبل (1995)
نوجودہ حیثیت فعال

جے سٹور (انگریزی: JSTOR) جرنل سٹوریج (Journal Storage) کا مخفف ہے۔ یہ ایک ڈیجیٹل لائبریری ہے جسے 1995ء میں بنایا گیا۔ اس ویب سٹور پر پرانے جریدے اور تعلیمی مواد برقی صورت میں موجود ہے۔ اس ویب سائٹ پر 2000 رسالوں کے مکمل متن سے مرضی کا مواد تلاش کیا جاسکتا ہے۔ 160 ممالک کے 8000 سے زیادہ ادارے اس ویب سائٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس ویب سائٹ کے بہت سے گوشے مفت رسائی کے لیے عام دستیاب ہیں، لیکن بہت سے گوشوں تک رسائی کے لیے رقم ادا کرنا ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Jstor.org Site Info"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-09۔