حافظ لدھیانوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حافظ لدھیانوی نعت گو، حمد گو اور بڑے ادیب تھے۔

نام[ترمیم]

قلمی نام حافظ لدھیانوی تھا جبکہ اصل نام حافظ سراج الحق ہے ان کے والد کا نام حافظ محمد عظیم لدھیانوی ہے

ولادت[ترمیم]

حافظ لدھیانوی کی پیدائش 7 جولائی 1920ء لدھیانہ (پنجاب) – بھارت

وجہ شہرت[ترمیم]

حافظ لدھیانوی ڈراما نگار، افسانہ نگار، ادیب، شاعر تھے

وفات[ترمیم]

حافظ لدھیانوی کی وفات16 اکتوبر 1999ء کو فیصل آباد(پنجاب)، پاکستان میں ہوئی

تالیفات[ترمیم]

حافظ لدھیانوی 25نعتیہ، 5حمدیہ، 2 سفر ناموں، 2 غزلیات سمیت 41کتابوں کے مصنف تھے

  • جمالِ حرمین
  • نعتیہ قطعات
  • ذوالجلالِ والاکرام
  • نشیدِ مصوری
  • متاعِ بے بہا
  • آئینہ کرم فیصل آباد، بیت الادب، 1998ء میں طبع ہو چکی ہے
  • مطلع الفجر فیصل آباد، بیت الادب، 1998ء میں طبع ہو چکی ہے
  • حدیثِ عشق فیصل آباد، بیت الادب، 1998ء میں طبع ہو چکی ہے
  • ثنائے خواجہ نعتیں
  • کیف مسلسل
  • خامہ مژ گاں (شاعری)،لاہور،مکتبہ دانش۔، بار دوم اگست 1970ء میں طبع ہو چکی ہے
  • منزل سعادت
  • متاع گم گشتہ
  • یادوں کے انمول خزانے[1]

حوالہ جات[ترمیم]