حبیب نجار مسجد

متناسقات: 36°2′N 36°10′E / 36.033°N 36.167°E / 36.033; 36.167
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حبیب نجار مسجد
حبیب نجار مسجد
حبیب نجار مسجد is located in ترکی
حبیب نجار مسجد
Turkey
بنیادی معلومات
متناسقات36°2′N 36°10′E / 36.033°N 36.167°E / 36.033; 36.167
مذہبی انتساباسلام
ضلعانطاکیہ
صوبہحتے
ملکترکی
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرعثمانی

حبیب نجار مسجد انطاکیہ، صوبہ ہاتائے ، ترکی کی ایک تاریخی مسجد ہے جس کا نام حبیب بڑھئی، جس کا ذکر قرآن کی سورہ یاسین میں آیا ہے، کے نام پر رکھا گیا ہے۔ مسجد دریائے عاصی کے مشرق میں ہے ( ترکی زبان: Asi Irmağıفروری 2023ء میں آنے والے زلزلے سے مسجد کو شدید نقصان پہنچا تھا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Hatay'daki 1400 yıllık cami depremde enkaza döndü"۔ Independent Turkish (بزبان ترکی)۔ 2023-02-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2023