حب انڈسٹریل اینڈ ٹریڈنگ اسٹیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حب انڈسٹریل اینڈ ٹریڈنگ اسٹیٹ، جسے اکثر HITE کے نام سے مختصر کیا جاتا ہے، ایک خاص صنعتی علاقہ ہے جو  ضلع حب، بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ سنہ 1982ء میں ٹیکس فری انڈسٹریل اسٹیٹ کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔[1]

لسبیلہ انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اتھارٹی[ترمیم]

حب انڈسٹریل اسٹیٹ میں، 150 فعال صنعتیں ہیں جن کی لسبیلہ انڈسٹریل اسٹیٹ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (LIEDA) انتظام اور دیکھ بھال کرتی ہیں۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حب ڈیم

تحصیل حب

دریائے حب

حب ضلع

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Hub industrial estate should be declared SEZ"". Daily Times (newspaper). 27 September 2017. Retrieved 10 May 2023.
  2. Development at Dire Cost". Newsline magazine. Retrieved 10 May 2023.

زمرہ:پاکستان کی معیشت