حب بند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حب ڈیم
Haddid Uddin Hub dam karachi pakistan - panoramio - Haddid Uddin (3).jpg
ملکپاکستان
مقامسندھ-بلوچستان صوبائی سرحد
کراچی سے 45 کلومیٹر (28 میل) شمال-مشرق میں
مقصدMunicipal
صنعتی
آبپاشی[1]
تعمیر کا آغازستمبر 1963ء (1963ء-09)[1]
تاریخ افتتاحجون 1981ء (1981ء-06)[1]
تعمیری اخراجاتروپیہ 1191.806 ملین (US$11 ملین)[1]
Operator(s)WAPDA
ڈیم اور سپل وے
قسم ڈیمEarth fill dam
تقیددریائے حب
Shoring Nullah
ذخیرہ آب
کل گنجائش687,276 acre·ft (0.847742 کلومیٹر3)[2]
فعال گنجائش656,000 acre·ft (0.809 کلومیٹر3)[1]
غیر فعال گنجائش41,806 acre·ft (0.051567 کلومیٹر3)[2]
طاس کا رقبہ3,410 مربع میل (8,800 کلومیٹر2)[2]
سطح کا رقبہ29.06 مربع میل (75.3 کلومیٹر2)[2]
Invalid designation
نامزد:10 May 2001
رقم حوالہ:1064[3]

حب بند ایک آبی ذخیرہ ہے جو دریائے حب پر کراچی سے 56 کلومیٹر دور صوبہ سندھ اور بلوچستان کی سرحد پر پاکستان میں واقع ہے۔ یہ بند 24300 ایکڑ کے رقبہ پر پھیلا ہوا ہے اور اس میں 857000 ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔ یہ پاکستان کا تیسرا بڑا بند ہے۔

حب بند صرف ایک آبی ذخیرہ ہی نہیں بلکہ ایک بہتریں تفریحی مقام بھی ہے۔ تعطیلات کے دنوں میں کراچی سے کافی لوگ تفریح کے لیے یہاں آتے ہیں اور حب جھیل میں تیراکی، مچھلی کے شکار اور کشتی رانی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "Hub Dam" (بزبان انگریزی). 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2017. 
  2. ^ ا ب پ ت "Hub Dam – Main Features" (بزبان انگریزی). 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2017. 
  3. "Hub Dam". Ramsar Sites Information Service. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018. 


Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔