برج عزیز خان بند
برج عزیز خان بند | |
---|---|
ملک | پاکستان |
مقام | بلوچستان |
درجہ | زیر استعمال |
تعمیری اخراجات | 291 ملین امریکی ڈالر |
مالک | حکومت بلوچستان |
برج عزیز خان بند پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ کے قریب واقع ہے۔ کوئٹہ کو پانی کی فراہمی کے لئے [1] 291 ملین [2] امریکی ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا گیا تھا۔
مزید دیکھیں[ترمیم]
نوٹ[ترمیم]
- ↑ "Water Supply Projects". NESPAK. 13 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2012.
- ↑ "Water Supply Projects". NESPAK. 13 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2012.