مرالہ ہیڈورکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مرالہ ہیڈورکس
Marala Headworks
آبی راستہدریائے چناب
ملکپاکستان
زیر انتطاممحکمہ آبپاشی پنجاب
طریق عملحرک آب
اولین تعمیر1968
لمبائی1,366 میٹر (4,481 فٹ)
گراوٹ15 فٹ (4.6 میٹر)
سطح سمندر سے بلند250 میٹر (820 فٹ)
جغرافیائی اعداد و شمار
متناسقات32°40′24″N 74°27′49″E / 32.6733°N 74.4636°E / 32.6733; 74.4636متناسقات: 32°40′24″N 74°27′49″E / 32.6733°N 74.4636°E / 32.6733; 74.4636

مرالہ ہیڈورکس (Marala Headworks) پاکستان کے صوبے پنجاب میں گجرات اور سیالکوٹ کے شہروں کے قریب دریائے چناب پر واقع ایک ہیڈورکس ہے۔

مرالہ ہیڈورکس پن بجلی کا ایک بڑا ہندسیاتی منصوبہ ہے جو آبپاشی اور سیلاب سے بچاو کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

دریائے چناب ایک 1086 کلومیٹر (675 میل) طویل دریا ہے جس کا منبع ہماچل پردیش کے اضلاع ضلع کولو اور ضلع کانگرا ہے۔ یہ جموں و کشمیر میں کشتواڑ کے مقام پر داخل ہوتا ہے۔ پیر پنجال سلسلہ کوہ سے گزرنے کے بعد ضلع سیالکوٹ، پاکستان میں داخل ہوتا ہے جہاں 1968 میں اس دریا پر مرالہ بیراج تعمیر کیا گیا تھا۔ مرالہ ہیڈورکس سے دو اہم نہریں نکلتی ہیں جو مرالہ-راوی لنک کینال اور اپر چناب کینال ہیں۔

مرالہ ہیڈورکس ایک تفریحی مقام بھی ہے جہاں لوگ پکنک منانے آتے ہیں۔ بہت سے لوگ یہاں بہت سے لوگ یہاں قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز کے کیے آتے ہیں۔

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]