اسلام بیراج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اسلام بیراج (Islam Barrage) پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع وہاڑی میں دریائے ستلج پر ایک بیراج ہے۔[1]

اسلام بیراج آبپاشی اور سیلاب سے بچاو کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ہیڈ اسلام وہاڑی

متناسقات: 29°49′N 72°33′E / 29.817°N 72.550°E / 29.817; 72.550