سیندک بند
سیندک بند | |
---|---|
ملک | پاکستان |
مقام | ضلع چاغی، بلوچستان |
مالک | حکومت بلوچستان |
سیندک بند سیندک / ریکودک کے صحرائی علاقے میں ایران کی سرحد سے 50 کلومیٹر دور پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع ایک بند ہے۔ [1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
نوٹ[ترمیم]
- ↑ "سیندک ڈیم". پینو رامیو. 13 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جولائی 2012.