مندرجات کا رخ کریں

چنغوز بند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چنغوز بند
ملکپاکستان
مقامخیبر پختونخوا
درجہIn-use
ڈیم اور سپل وے
بلندی43 میٹر (141 فٹ)
ذخیرہ آب
کل گنجائش6,000,000 میٹر3 (4,864 acre·ft)

چنغوز ڈیم ایک بارانی بند ہے جولتمبر گاؤں کے قریب ضلع کرک صوبہ خیبر پختونخوا پاکستان میں واقع ہے۔ جو مقامی سطح پر آبپاشی کی ضرورتوں کو پورا کرتا ہے یہ بند مکمل ہوا ہے 2006ء میں جس کی بلندی 43 میٹر(141 فٹ) ہے یہ لتمبر سے 6 کلومیٹر کے فاصلے پر کرک شہر سے مشرق کی طرف ہے ۔ یہ ڈیم مشرق و مغرب میں پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے یہ ڈیم کرک اور گرد و نواح کے دیہاتوں کے لیے معاشی ضروریات کو پورا کرتا ہے خاص طور پر لتمبر، شریف والا،منڈاوا اوراکروالا کے لیے اس سے ایک نہر نکالی گئی ہے جو سارا سال پینے کے پانی اور فصلوں کی سیرابی کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]