حجی، زکریا اور ملاکی کا مقبرہ
Appearance
مقبرے کا خاکہ | |
مقام | جبل زیتون, یروشلم |
---|---|
متناسقات | 31°46′35″N 35°14′35″E / 31.776444°N 35.243106°E |
قسم | حجرہ تدفین |
تاریخ | |
قیام | پہلی صدی |
اہم معلومات | |
کھدائی کی تاریخ | 1870-74 |
ماہرین آثار قدیمہ | Clermont-Ganneau |
ملکیت | Russian Orthodox Church Outside Russia |
عوامی رسائی | شیڈل کے تحت اجازت (مقبرے کی نگران کی مرضی سے) |
حجی، زکریا اور ملاکی کا مقبرہ (انگریزی: Tomb of the Prophets Haggai, Zechariah and Malachi) دولت فلسطین کا ایک مقبرہ و آثاریاتی ورثہ جو جبل زیتون میں واقع ہے۔[1] یہاں حجی، زکریا بن برخیا اور ملاکی مدفون ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tomb of the Prophets Haggai, Zechariah and Malachi"
|
|