حذف (وراثیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

علم وراثیات (genetics میں حذف (deletion) کا لفظ ڈی این اے کی متوالیت میں رونما ہونے والی ایک ایسی ترمیم (طفرہ (mutaion)) کو کہا جاتا ہے کہ جس میں اس متوالیت کا کوئی حصہ اپنی جگہ سے غائب ہو جائے یا نکل جائے، DNA کے علاوہ یہی لفظ اس وقت بھی ادا کیا جاتا ہے کہ جب کوئی لونجسیمہ (chromosome) اسی قسم کی کیفیت کا شکار ہو جائے یعنی اس میں موجود DNA کا کوئی حصہ ضائع ہو جائے۔